اجراء کی تاریخ: 13 مارچ 2017 - 17:15

ترکی کے شہر استنبول میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایک ترک اور 4 روسی شہری ہلاک ہوگئے ۔