بوشہر میں نمائندہ ولی فقیہ اور اعلی سول و فوجی افسروں کی موجودگی میں دفاع مقدس کے تین گمنام شہیدوں کا استقبال کیا گيا۔