یمن کے مقامی ذرائع کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی قیادت میں دس ممالک نے فوجی یلغار کا آغاز کررکھا ہے یمنی فوج نے سعودی عرب کی سرحد پر کویت اور قطر کو فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سائٹ الیمن السعید کے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی قیادت میں دس ممالک نے فوجی یلغار کا آغاز کررکھا ہے یمنی فوج نے سعودی عرب کی سرحد پر کویت اور قطر کو فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمن اور کویت و قطر کے فوجیوں کے درمیان نجران کے علاقہ میں گذشتہ دو برس میں پہلی بار جھڑپ ہوئی ہے یہ جھڑپ نجران کے علاقہ سقام میں ہوئی ہے۔ جھڑپ کے بعد سعودی جنگي طیاروں نے علاقہ پر بمباری کی ہے ۔