مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج سہ پہر کو قطرہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ قطر کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق محمد جواد ظریف قطری وزیر خارجہ کے علاوہ قطر کے امیر سے بھی ملاقات اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 8 مارچ 2017 - 17:15
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف قطرہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ قطر کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو رکیں گے۔