اجراء کی تاریخ: 7 مارچ 2017 - 19:56

عراق کے جنگ زدہ شہر موصل سے 50 ہزارعراقی شہری امن جگہوں کی طرف بھاگ گئے ہیں۔