شامی فورسز کا شام کے مختلف علاقوں بالخصوص تدمر کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے ۔