تبریز کے شہید مدنی ایئر پورٹ پر اعلی حکام اور عوام کے مخۃلف طبقات نے دفاع مقدس کے 11 شہداء کے جنازوں کا والہانہ استقبال کیا۔