بحرین کے مختلف علاقوں میں بحرینی عوام کے آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف احتجاجی مظاہر ے جاری ہیں۔بحرینی عوام ملک میں جمہوریت کا مطالبہ کررہے ہیں۔