مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچے گئے ہیں۔صدر حسن روحانی اس سفر میں صوبہ خوزستان میں گرد و غبار کی وجہ سے پیش آنے والی مشکلات کا قریب سے جائزہ لیں گے اور موجودہم شکلات کو برطرف کرنے کے سلسلے میں ضروری احکام موقع پر ہی صادر کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 23 فروری 2017 - 11:49
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچے گئے ہیں۔