بحیرہ روم میں امدادی ٹیمیں ان تارکین وطن کو بچانے کی تلاش و کوشش کررہی ہیں جو موسم سرما میں بحیرہ روم سے ہوتے ہوئے یورپی ممالک میں داخل ہونا چاہتے ہیں۔