مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک سکیورٹی فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سنی مذہبی رہنما فتح اللہ گولن سے منسلک ہونے کے شبہ میں 3600 ترک شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترک فورسز نے 81 گاڑیوں 91 ہتھیاروں اور 91 شکاری بندوں کو ضبط کرلیا ہے اس کارروائی میں ترکی کے 81 ہزار سکیورٹی اہلکاروں نے شرکت کی۔
اجراء کی تاریخ: 11 فروری 2017 - 16:15
ترک سکیورٹی فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سنی مذہبی رہنما فتح اللہ گولن سے منسلک ہونے کے شبہ میں 3600 ترک شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔