اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے بلاروس کے اسپیکر نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔