عشرہ فجر کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے وزیر دفاع کی موجودگی میں 5 نئے رزمی اور دفاعی ہتھیاروں کی رونمائی کی۔