اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے روس کے خصوصی ایلچي الیگزینڈر لارونتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔