اجراء کی تاریخ: 5 فروری 2017 - 13:15

عراق کے شہر موصل میں عراقی رضاکار فورسز کی ایک کارروائی کے دوران داعش کا اہم کماںڈر یاسین الاحمدی ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں عراقی رضاکار فورسز کی ایک کارروائی کے دوران داعش کا اہم کماںڈر یاسین الاحمدی ہلاک ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی رضاکار فورس (حشدالشعبی ) نے موصل کے مغرب میں ایک کارروائی کے دوران یاسین شاکر الاحمدی کو ہلاک کردیا۔ عرب ذرائع کے مطابق الاحمدی کے ہمراہ اس کے تین ساتھی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔