سات مسلم ممالک ( ایران، شام، عراق، یمن، لیبیا، سوڈان ، صومالیہ) کے شہریوں کی زندگی کے بارے میں رپورٹ، جن پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کی ہے۔