عرب ذرائع کے مطابق یمن کے بعض علاقوں میں سعودی عرب کے کرائے کے مزدوروں اور یمنی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔