عراقی فورسز اورنجباء کے رضا کار دستوں نے موصل کی مکمل آزادی کے سلسلے میں تکریت کی طرف سے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔