کویت کے وزیر خارجہ امیر کویت کا اہم پیغام لیکر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق کویت کے وزیر خارجہ شیخ صباح خالد الصباح  امیر کویت کا اہم پیغام لیکر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایرانی کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل ایران کی وزارت خارجہ نے کویت کے وزير خارجہ کے دورہ ایران کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کویت کے وزیر خارجہ کویت کے امیر کا اہم پیغام ایرانی صدر حسن روحانی کو پیش کریں گے۔