اجراء کی تاریخ: 23 جنوری 2017 - 12:07

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں خصوصی مشیرحسین امیر عبداللہیان بیروت پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور میں خصوصی مشیرحسین امیر عبداللہیان بیروت پہنچ گئے ہیں۔

امیر عبداللہیان اس سفر میں لبنان کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔