مہر خبررساں ایجنسی غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجیریامیں ٹرمپ کے حامی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مظاہرہ علیحدگی پسندتنظیم کی جانب سے پورٹ ہارکورٹ میں کیاجارہاتھا۔
حکام نے 53 افراد کی گرفتاری کی تصدیق بھی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاکتیں پولیس کے تصادم کے نتیجے میں ہوئیں۔ مظاہرین کے مطابق اوبامہ غیر پسند یدہ ہیں، ٹرمپ ایک حساس لیڈر ہیں اوروہ ہماری آزادی کے لیے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 22 جنوری 2017 - 11:41
نائیجیریامیں ٹرمپ کے حامی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔