امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے خاندان کے ہمراہ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔