اجراء کی تاریخ: 14 جنوری 2017 - 20:08

عراق کے شہر موصل کے مشرق میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلا ف فوجی آّرشن جاری ہے عراقی فورسز نے وسیع علاقہ کو داعش کے کنٹرول سے آزاد کرالیا ہے۔