رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 19 دی کی مناسبت سے قم کے عوام کے بعض طبقات نے ملاقات کی۔