عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔