اجراء کی تاریخ: 6 جنوری 2017 - 14:45

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاپان کی قدیمی سنت اور رسم و رواج کے مطابق خوشخطی کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔