مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی حکومت نے گولن نیٹ ورک سے متعلق تحقیقات کیلئے گولن سے منسلک 380 کاروباری افرادکو گرفتار کرلیا ہے ترک حکومت گولن کے طرفدارون کو نابود کرنے پر کمر بستہ ہوگئی ہے گولن سنی مذہبی رہنما ہیں جو امریکہ میں جلا وطنی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔ ترک ذرائع کے مطابق گولن نیٹ ورک سے متعلق تحقیقات کیلئے ترک پولیس نے 380کاروباری افرادکو گرفتار یا ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ ادھر ترکی کے شہر ازمیر میں کار بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 5 جنوری 2017 - 19:58
ترکی کی حکومت نے گولن نیٹ ورک سے متعلق تحقیقات کیلئے گولن سے منسلک 380 کاروباری افرادکو گرفتار کرلیا ہے ترک حکومت گولن کے طرفدارون کو نابود کرنے پر کمر بستہ ہوگئی ہے گولن سنی مذہبی رہنما ہیں جو امریکہ میں جلا وطنی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔