وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے قدیمی شہر نمرود میں آثار قدیمہ کو تباہ و برباد کردیا ہے یہ شہر 2000 سال قبل دنیا کی پہلی بادشاہت کا دارالحکومت تھا۔