بحرین کی امریکہ اور اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ بحرینی حکومت اسرائیل کے ساتھ قریبی تعلقات کو فروغ دے رہی ہے۔