اجراء کی تاریخ: 29 دسمبر 2016 - 17:21

روس کے صدر وادیمیر پوتین اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر وادیمیر پوتین اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق پوتین اور السیسی نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پرتاکید کی۔