اجراء کی تاریخ: 28 دسمبر 2016 - 17:47

امریکی صدر باراک اوبامہ اور جاپان کے وزیراعظم شن زوآبے نے پرل ہاربر کا دورہ کیا اورجاپان کے حملے میں دوسری جنگ عظیم میں مرنیوالوں کی یادگار پر پھول چڑھائے ۔