اجراء کی تاریخ: 25 دسمبر 2016 - 13:08

حلب شام کا دوسرا بڑا شہر ہے جسے وہابی دہشت گردوں نے گذشتہ 5 برسوں میں تباہ و برباد کردیا ہے شامی فورسز نے حلب کو آزاد کرانے کے بعد اس کی تعمیر نو کا آغاز کردیا ہے۔