سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری کی موجودگي میں ہوائی جہازوں کی حفاظت کی سلسلے میں خصوصی فورس کی تشکیل کی 32 ویں سالگرہ منائی گئی۔