مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جابری انصاری اس سفر میں لبنان کے صدر میشل عون ، وزیر اعظم سعد حریری اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 22 دسمبر 2016 - 22:15
اسلامی جمہوریہ ایران کے عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔