فرہنگسرائے بہمن کے شہید آوینی ہال میں ٹیلیکمونیکیشن کے 6500 شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔