لبنان کی تنظیم عمل اسلامی محاذ کے سربراہ شیخ زہیر جعید نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔