اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا آمانو نے ملاقات اور گفتگو کی۔