مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی آّریشن جاری ہے موصل کے مشرق میں بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق موصل کے مشرق میں النور اور التامیم علاقہ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 18 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔وہابی دہشت گرد تنطیم داعش نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 17 دسمبر 2016 - 21:59
عراق کے شہر موصل کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی آّریشن جاری ہے موصل کے مشرق میں بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔