اجراء کی تاریخ: 15 دسمبر 2016 - 18:50

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں 4000 شہداء کی یاد میں منعقد اجلاس سے خطاب کیا۔