اجراء کی تاریخ: 14 دسمبر 2016 - 17:06

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں انڈونیشیا کے صدر کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔