اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے مدارس کے بالغ ہونے والے 2000 جوانوں کے بلوغ کی تقریب رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی میں منعقد ہوئی ۔