اجراء کی تاریخ: 11 دسمبر 2016 - 19:16

ترکی کے شہر استنبول میں 2 بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں اب تک 38 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔