اجراء کی تاریخ: 6 دسمبر 2016 - 18:25

مشہد مقدس کی مسجد الزہرا (س) میں مدافع حرم شہداء حسین محرابی اور حسین علی میرزائی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔