مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ چین پہنچ گئے ہیں جہاں چین اور ایران کے وزراء خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون پر تاکید کی ہے۔ ایران اور چین کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔۔ چينی وزیر خارجہ نے کہا کہ چين شانگھائی تنظیم میں ایران کی شمولیت کا استقبال کرتا ہے چین اور ایران کے وزراء خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون پر تاکید کی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 5 دسمبر 2016 - 15:09
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ چین پہنچ گئے ہیں جہاں چین اور ایران کے وزراء خآرجہ نے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون پر تاکید کی ہے۔