بحرین کی امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے بحرینی عوام نے ممتاز شیعہ علماء کے خلاف بحرینی حکومت کے معاندانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور حجۃ الاسلام شیخ سلمان کی حمایت میں نعرے لگائے۔