اجراء کی تاریخ: 27 نومبر 2016 - 22:03

شام میں مصالحت کی کوشش کرنے والے سینٹر حمیمیم کے مطابق مشرقی حلب سے سیکڑوں شہری فوج کے کنٹرول والے علاقہ میں منتقل ہوگئے ہیں۔