مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے اعلی کمانڈروں اور افسروں کے ساتھ ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کا وقت ختم ہونے کے بعد نئی پابندیوں کا آغازمشترکہ ایٹمی معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بحریہ میں جاری ترقیاتی پروگراموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی پروگراموں کے استحکام پر توجہ مبذول کرنی چاہیے اور جلد بازی سے پرہیز کرنا چاہیے۔ رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے آزاد پانیوں میں ایرانی بحریہ کی موجودگی کو ایرانی بحریہ کی قدرت اور طاقت کا مظہر قراردیتے ہوئے فرمایا: آزاد سمندر میں ایرانی بحریہ کی موجودگی میں مزید بڑھانے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
اجراء کی تاریخ: 27 نومبر 2016 - 21:17
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے اعلی کمانڈروں اور افسروں کے ساتھ ملاقات میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کا وقت ختم ہونے کے بعد نئی پابندیوں کا آغازمشترکہ ایٹمی معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔