عراقی فورسز کا وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے عراقی فورسز نے تلعفر میں داعش پر کاری ضرب وارد کی ہے۔