اجراء کی تاریخ: 24 نومبر 2016 - 17:31

غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک پیٹرول پمپ میں کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔