افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مصلائ شہید مزاری میں مسجد باقر العلوم شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔